گوہر فروش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گوہر بیچنے والا، موتی فروخت کرنے والا، جواہر کا کاروبار کرنے والا، جوہری۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - گوہر بیچنے والا، موتی فروخت کرنے والا، جواہر کا کاروبار کرنے والا، جوہری۔